• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سٹاک ہوم(پ ر ) سویڈن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات چوہدری رحمت علی،محمد علی لاشاری،محمد آصف بٹ،جنید نواز چوہدری،ضیابھٹی ،آصف رفیق،ظفر چوہدری، مقصود خواجہ،عامر علی ندیم،شفقت کھٹانہ،خواجہ ابو بکر بٹ،محمد افضل فاروقی،قدیر علی،شکیل چوہدری،عمیر ضیابھٹی ،وسیم چوہدری،عامر جبار ملک،برہان فوزی،جمیل احسن،سردار تیمور عزیز کشمیری،عاطف عزیزبھٹہ،علی اسامہ،طارق چوہدری، عرفان چوہدری،فہد صدیقی و دیگر نے ملک شہزاد کی والدہ کی وفات پرگہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ملک شہزاد سے تعزیت کی ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔
تازہ ترین