• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان سے آتشیں اسلحہ برآمد، فرد جرم عائد

لوٹن (شہزاد علی) لوٹن کمیونٹی ٹیم نے گشت کے دوران لندن روڈ لوٹن کے بیس سالہ نوجوان محمد پرویز کے بیگ سے آتشیں اسلحہ برآمد کیا جس پر اسے چارج کردیا گیا، بیڈز پولیس کے مطابق محمد پرویز کو کسٹوڈی میں ریمانڈ پر رکھا گیا تاکہ مزید کورٹ میں پیشی کی جاسکے۔
تازہ ترین