• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے منگل کو صبح 9بجے سے رات 8بجے تک 11 گھنٹے کراچی کو پانی کی سپلائی معطل رہے گی شہری پانی کا ذخیرہ کرلیں واٹربورڈ کے ایک اعلامیہ کے مطابق کے الیکٹرک 19فروری کو واٹربورڈ کے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی فراہمی میں بہتری کیلئے مرمتی کام کرے گا ،اس دوران دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی جزوی فراہمی معطل رہے گی ۔
تازہ ترین