• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے ملکی ساختہ آبدوز سمندر میں اتار دی

تہران(اے ایف پی)ایران نے ملکی ساختہ آبدوز فتح سمندر میں اتار دی،آبدوز کو سمندر میں اتارنے کی تقریب ملک کی جنوبی شہر بند رعباس میں منعقد ہوئی۔آبدوز کروز میزائل فائر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ ہمارے جارحانہ عزائم نہیں ، ہماری دفاعی صلاحیت صرف دفاعی مقاصد کیلئے ہے۔
تازہ ترین