• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں دو دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی ہے۔ریڈ زون، مری روڈ فیض آباد سے بہارہ کہو،ایکسپریس وے،بلیو ایریا،کشمیر ہائی وے پر زیرو پوائنٹ سے ڈھوکری چوک تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے۔ دفعہ 144 کا نفاذ دو دن 17اور18فروری کیلئے کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین