• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(اے پی پی) انسپکٹر جنرل اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کے حکم پرسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی اسلام آباد آمد کے موقع پر ضلع بھر میں 3500 سے زائد پولیس افسران و اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کئے گئے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد نے سینئر افسران کی ٹیم کے ہمراہ پرائم منسٹر ہاؤس سے نورخان ائیر بیس تک تمام سکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

تازہ ترین