• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ولی عہد پوری قوم کے مہمان ہیں:جماعت اسلامی

لاہور (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اسلام آباد میں ضلعی لیڈر شپ تربیتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا تاریخی، دینی محبت کا رشتہ ہے۔ ولی عہد محمد بن سلمان صرف حکومت کے نہیں پوری قوم کے مہمان اور سب ہی اہلاً و سہلاً مرحبا کہہ رہے ہیں۔ مزید برآں امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب امیر العظیم نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت بہت اہم ہے۔ حکومت اس حوالے سے مکمل حقائق عالمی عدالت کے سامنے لائے۔
تازہ ترین