• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کردار کا رعب تلوار کے رعب سے زیادہ ہوتا ہے،اشرف آصف جلالی

لاہور (نمائندہ جنگ )تحریک لبیک یا رسول اللہ اورتحریک صراط مستقیم کے یوتھ ونگ کے زیر اہتمام تحفظ حرمین شریفین کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن کی صدارت حافظ محمد ذوہیب جلالی نے کی۔کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے تحریک لبیک یا رسول اللہ تحریک لبیک اسلام کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا امت مسلمہ کی عزت و آبرو کا رازتعظیم حرمین شریفین میں مضمرہے ۔ کردار کا رعب تلوار کے رعب سے زیادہ ہوتا ہے ۔
تازہ ترین