• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(نیوز رپورٹر)سول ایو ی ایشن کے جوائنٹ ڈائر یکٹر پبلک ریلیشن کامران ملک اور والٹن ائر پورٹ کے مینجر سلمان ملک کی والدہ اور زاہد ملک کی خوشدامن انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ گزشتہ روز 88طارق بلا ک نیو گارڈن ٹائون میں ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی ۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے تمام افسران نے سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہوکر مرحومہ کے بلند درجات کی دعا کی ہے۔
تازہ ترین