• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ڈی او میپکو آ ج سائل کو زائد ڈیمانڈنوٹس کی مد میں جمع کروائی گئی رقم واپس کریں گے

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایس ڈی او میپکو گارڈ ن ٹاؤن سب ڈویژن آ ج سوموار کوسائل کو زائد ڈیمانڈنوٹس کی مد میں جمع کروائی گئی رقم واپس کریں گے ۔ ایڈیشنل چیف انجینئرمیپکو ملتان سرکل محمد عمر لودھی نے ایک آٹا چکی مالک کا میٹر خراب ہونے پر کاسٹ کی مد میں اس کو 4000روپے کی بجائے 6250روپے کا ڈیمانڈ نوٹس دے کر جمع کروانے کا سخت نوٹس لیا تھا اور خراب میٹر فوری طور پر تبدیل کرنے کا حکم دیا تھا۔
تازہ ترین