• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کیلئے اپنےوطن کوترجیح دیں:عمران عطاری

ملتان ( سٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا محمد عمران عطاری نے کہا ہے کہ اسلام کے مطابق زندگی گزارنےکیلئےاپنےوطن کوترجیح دیں۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے اجتماع سے بیان کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں کا یہ نظریہ ہے کہ بیرون ملک میں زیادہ محفوظ ہیں وہاں مستقبل زیادہ رشن ہے وہ اس بات پر غور کرلیں کہ ہر ملک کے اپنے قوانین ہیں۔ اللہ توفیق دے تو اپنے ملک میں صبح سویرے جاگیں۔ بیوی بچوں کےلئے روزی کمائیں اور اپنے والدین کی خدمت کریں۔
تازہ ترین