• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشے میں دھت افراد کی گاڑی نے خاتون کی گاڑی کو ٹکر مار د ی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )مارگلہ روڈ پر نشے میں دھت افراد کی گاڑی نے خاتون کی گاڑی کو ٹکر مار د ی،ا ورگاڑی الٹ گئی۔پو لیس کے پہنچنے سے قبل ہی نشے میں دھت افراد بھا گ گئے۔ پولیس کی جانب سے سکیورٹی ہائی الرٹ ہونے کہ باوجود کوئیک ریسپارنس بھی سوالیہ نشان بن کر رہ گیا ۔
تازہ ترین