• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی آئی اے پولیس نے ایک ماہ میں 94 افراد گرفتار، 77 لاکھ کا مال مسروقہ برآمد

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید کو سی آئی اے پولیس کی ایک ما ہ کے دوران جر ائم پیشہ عناصر کے خلا ف کی گئی کا رروائیو ں کی رپو رٹ پیش کر دی گئی، رپورٹ کے مطابق سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی ، چوری ، سر قہ با لجبر کی وارداتو ں میں ملو ث 94 افراد کو گرفتار کرکے 77لا کھ 58ہزارروپے ما لیت کی چوری شدہ 6گا ڑ یا ں ، 8مو ٹر سائیکل ، نقدی ، زیو ارت، مو با ئل فون بر آمد کرلئے ہیں ،70مقدما ت کی تفتیش مکمل کر کے چالا ن مجا ز عدالتو ںمیں بھجو ائے ،پولیس ٹیمو ں نے 8بڑ ے گینگ کو ٹر یس کیا اور 28ملزمان کی گرفتار ی عمل میں لا ئی ۔
تازہ ترین