• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نیو یارک میں رنگا رنگ پریڈ کا انعقادکیا گیا۔

امریکی شہر نیو یارک کے چائنا ٹاؤن میں منعقد ہونے والی اس بیس ویں سالانہ پریڈ میں جہاں مارچ کرتے دیدہ زیب فلوٹس، مارچنگ بینڈکی شاندار پرفارمنس شائقین کی توجہ کا مرکز بنی، وہیں لائن ڈانس، ڈریگن ڈانس، مارشل آرٹ ،میوزک بینڈکی دلچسپ پرفارمنس نے پریڈ کی رونقوں کو چار چاند لگا دیئےاور شائقین کو حیران کر دیا۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی چینی ثقافت کے رنگ بکھیرتی اس پریڈ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور نئے قمری سال کی خوشی کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین