• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سوئیڈن کے برفیلے ٹریکس پر ورلڈکارریلی چیمپئن شپ کاانعقادکیا گیا،جس میںدنیا بھر سے آئے بہترین ڈرائیورز نے حصہ لیا

مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ڈرائیورز نے خوب مہارت دکھائی۔برفیلےٹریک پر برف اُڑاتی گاڑیوںکی سپیڈ دیکھ کر شائقین حیران رہ گئے۔

سویہ کار ریس19مختلف اسٹیجزپر مشتمل تھی جس میں تمام ڈرائیورز کو مختلف دشوار راستوں سے گزرنا تھا۔

4روز تک جاری رہنے والی اس کار ریلی کے دوران استونیاسے تعلق رکھنے والے ڈرائیوراوٹ ٹانک نے مہارت کا شاندار مظاہرہ کرکے جیت اپنے نام کرلی۔

تازہ ترین