• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین، نوجوانوں کا جوتوں سے فائر ورکس کا مظاہر ہ


چین کی سڑک پر ایک منفرد نظارہ دیکھنے کو ملا جہاں بریک ڈانسنگ کیلئے 2منچلے میدان میں اُترے تو ساتھ میں آتش بازی کا شاندار انتظام بھی کر رکھا تھا۔

بریک ڈانسرز نے اپنے جوتوں کیساتھ آتش بازی کا سامان باندھ لیا جسکے تحت ڈانس شروع ہوتے ہی جوتوں سے فائر ورکس کا نظارہ تخلیق ہوگیا۔

دونوں منچلوں کے درمیان رات کے اندھیرے میں ہونے والا بریک ڈانسنگ کا مظاہرہ فیس آف ڈانس کیساتھ ساتھ حاضرین کو آتش بازی کا دلکش نظارہ بھی پیش کرتا نظر آیا۔

منچلوں کے منفرد ڈانس کو نے دیکھنے کے بعد لوگ دنگ رہ گئے ۔

تازہ ترین