• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی (نمائندہ خصوصی) فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی کپتانی کرنا اور لیگ میں کپتانی کرنا الگ بات ہے۔سرفراز اچھے کپتان ہیں۔ان کی قیادت میں کھیلنے کا تجربہ الگ ہوتا ہے۔ لیگ میں پریشر کم ہوتا ہے۔ سیمی ہر بات ہنس کر کرتے ہیں۔ دونوں کی کپتانی کا انداز مختلف ہے، سیمی کی کپتانی میں کھیل کر مزہ آرہا ہے۔

تازہ ترین