• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس او، پہلی ششماہی میں 4.2بلین روپے کا بعد از ٹیکس منافع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ(پی ایس او) نےرواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 4.2 بلین روپے کا بعد از ٹیکس منافع ا اعلان کیا ہے ,معاشی سرگرمیوں کی سست روی اور مجموعی طور پر مارکیٹ کے حجم میں کمی کی وجہ سے کمپنی کا منافع گذشتہ سال کے اسی عرصے کی نسبت کم رہا۔

kk

تازہ ترین