• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی جیلوں میں قید 2107 پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان خوش آئند ہے، انیس قائم خانی

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر)پاک سر زمین پارٹی کے صدر انیس قائم خانی نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستا ن کے دوران سعودی جیلوں میں قید 2107 پاکستانیوں کے رہا کرنے کے اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے،انہوں نےپاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں،پاکستان میں سعودی حکومت کی جانب سے کی جانے والی سرمایہ کاری کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں۔

تازہ ترین