• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انجمن خدام القرآن (قرآن اکیڈمی)سندھ، کراچی کے صدر ثاقب رفیع شیخ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، تدفین شفیق پورہ قبرستان (حب) میں ہوئی دریں اثنا نگران انجمن و امیر تنظیم اسلامی حافظ عاکف سعید اور دیگر نے مرحوم کی خدمات دینی کی قبولیت ،مغفرت کی دعا کی ہے۔
تازہ ترین