• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض میں پاکستانی سفارتحانے کا پاسپورٹ فیس میں کمی کا اعلان

ریاض( شاہدنعیم)سعودی عرب میں پاکستانی سفارتحانے نے پاسپورٹ فیس میں کمی اعلان کردیا ، 5سال کے لیے نارمل پاسپورٹ کی فیس 98ریال جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 162ریال کردی گئی ، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔
تازہ ترین