• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی ولی عہدکادورہ،وزیراعظم کوآدھی قوم کو نہیں بھولنا چاہیے تھا، گیلانی

 اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اورسابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس بلواکرمحمدبن سلمان سے خطاب کرواناچاہئےتھا،میں وزیر اعظم ہوتا تو قومی اسمبلی میں سعودی ولی عہد کا خطاب بھی کرواتا،،وزیراعظم کوآدھی قوم کونہیں بھولناچاہئےتھا، سعودی ولی عہد سے پاکستانی قیدیوں،ویزافیس اور دیگرمسائل پربات ہوئی، اس اقدام کوسراہتاہوں۔یوسف رضا گیلانی نےاحتساب عدالت میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سعودی ولی عہد کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
تازہ ترین