• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کاسالانہ امتحان یکم مارچ سے شروع ہو گا۔ 22فروری تک رول نمبر سلپ وصول نہ ہونے پر بورڈ آفس واقع مورگاہ نزد اٹک آئل ریفائنری، راولپنڈی یا کنٹرولر امتحانات کے ٹیلی فون نمبر0515450917 -15450918پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
تازہ ترین