• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر کو قتل کرنے کےا لزام میں ملوث بیوی بری

راولپنڈی(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی مسعود احمد وڑائچ نے شوہر کو قتل کرنے کے الزام میں ملوث ملزمہ کو بری کر دیا، صدر بیرونی پولیس نے سید فرحان بخاری کو قتل کرنے کے الزام میں اس کی بیوی سیدہ عندلیب شجاعت کیخلاف مقدمہ درج کیا تھا، دوران سماعت وکیل صفائی تصور اقبال بریار نے عدالت کو بتایا کہ مقتول ڈپریشن کا شکار تھا جس نے تیز دھار چھری سے اپنی شہ رگ کاٹ کر خودکشی کی تھی مگر مدعی نے ایف آئی آر میں میری موکلہ پر قتل کا الزام عائد کردیا جو بے بنیاد ہے۔
تازہ ترین