• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ صنعت و حرفت میں کرپشن کیس کی سماعت، گواہ کا بیان قلمبند

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر )احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منوراحمد شاہوانی نے محکمہ صنعت وحرفت کے ٹینڈرز ودیگر مد میں خوردبرد سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت کی سماعت کے دوران ایکسین ملزم عدیل انور عدالت میں پیش ہوئے اور ایک گواہ منظور شاہ کا بیان قلمبند کرکے ان پر جرح بھی مکمل کرلی گئی بعدازاں ریفرنس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔
تازہ ترین