• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق ڈی جی کیو ڈی اے کے خلاف غیر قانونی الاٹمنٹ کیس کی سماعت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر )احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منوراحمد شاہوانی نےسابق ڈی جی کیوڈی اے نوراحمد پرکانی کے خلاف غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق دائر ریفرنس کی سماعت کے دوران ایک گواہ نوراحمد زہری کا بیان ریکارڈ کیا گیا بعدازاں عدالت نے ریفرنس کی سماعت 5مارچ تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔
تازہ ترین