• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوااسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان 15رکنی وفد کے ہمراہ کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ ( این این آئی) صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر محمود جان دیگر صوبائی وزراء ارکان صوبائی اسمبلی سمیت 15 رکنی وفد کے ہمراہ یو این ڈی پی کے پلیٹ فارم سے 4 روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے وفد منگل کو بلوچستان اسمبلی کا دورہ کریگا ۔ 
تازہ ترین