• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی و اسسٹنٹ ڈائریکٹرزواسا کو دفتری اوقات میں موجودگی یقینی بنانے کی ہدایت

ملتان (سٹاف رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا رائو محمد قاسم نے سیوریج ،واٹر سپلائی سے متعلق شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ یقینی بنانے اور ڈی سلٹنگ مہم کو موثر بنانے کیلئے خصوصی احکامات جاری کر دئیے ہیں ان احکامات کے تحت سیوریج اور واٹر سپلائی ڈویژنوں کے تمام ڈپٹی ڈائریکٹر ز اسسٹنٹ ڈائریکٹرز دفتری اوقات کار میں ہر صورت اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں گے اور ہر دفتر میں موومنٹ رجسٹر تیار کیا جائے گا ۔
تازہ ترین