• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر شوکت ملک کو ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی اضافی ذمہ داری دینے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر )جامعہ زکریا کےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طارق انصاری نے ڈائریکٹر آئی بی ایف پروفیسر ڈاکٹر شوکت ملک کو ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی اضافی ذمےداری دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سے قبل انجینئر ڈاکٹر ارسلان صدیقی اس عہدے پر کام کر رہے تھے
تازہ ترین