• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرل گائیڈایسو سی ایشن کا کام قابل تحسین ہے، صوبائی وزیر تعلیم

لاہور (لیڈی رپورٹر)گرل گائیڈایسو سی ایشن بچیوں کی کردار سازی کے لیے جو کام کررہی ہے وہ قابل تحسین ہے ۔ ان کے اس کام کو زیادہ مشتہر کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے گذشتہ روز گرل گائیڈہائوس میں 110و یں عالمی یوم تفکر کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اْنھوں نے مزید کہا کہ جو کچھ ممکن ہوا محکمہ تعلیم اسکاز کو آگر بڑھانے کے لیے ضرور کرے گا ۔
تازہ ترین