• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان اہم کامیابی ہے،میاں محمود الرشید

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)صوبائی وزیر ہائوسنگ واربن ڈویلپمنٹ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کا معمولی جرائم میں ملوث پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا اعلان سفارتی سطح پر ملک کی اہم ترین کامیابی ہے ۔انہوں نے ماضی کے حکمرانوں کے برعکس سعودی شاہی خاندان سے ذاتی تعلقات استوار کرنے کی بجائے روزگار کی تلاش میں سعودی عرب گئے پاکستانیوں کی فلاح وبہبود اور معمولی جرائم پر پابند سلاسل ہم وطنوں کو رہا کرانے کی کامیابی حکمت عملی اپنائی ہے۔
تازہ ترین