• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ کو دوران ڈیوٹی کارڈ لازمی آویزاں کرنے کی ہدایت

لاہور(خبر نگار)سکول اساتذہ کو دوران ڈیوٹی اپنا ڈیوٹی کارڈ لازمی آویزاں کرنا ہو گا۔ ڈسٹرکٹ مانٹرنگ آفسر نے احکامات جاری کردیے ۔ کارڈ نہ لگانے پر ڈسٹرکٹ مانٹرننگ افیسرز کا اظہار برہمی ۔ دوران وزٹ اگر کسی نے اپنا جاب کارڈ آویز اں نہ کیا ہوا تو اس کے خلا ف کارروائی ہوگی ۔ کارڈ آویزاں کرنے کی ہدایات ٹیچرز اور نان ٹیچنگ دونو سٹاف کے لیے جاری کی گئی ہیں۔
تازہ ترین