• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی ووڈ ڈرامہ فلم دی پرسیپشن کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

جینسن نوئن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک گھر میں مقیم مکینوں کے گرد گھوم رہی ہے جوپراسرار مخلوق کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں ایرک رابرٹس،نک بیٹ مین،سورن میک وے،ہیری ٹیلر،سینڈی گارڈینر اور پال ٹی مرے سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

اسٹیون جے بیرن بوڈنر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی سے بھرپور یہ فلم مارچ میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین