آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل21؍شوال المکرم 1440ھ 25؍جون 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


سعودی دار الحکومت ریاض میں چوتھے سالانہ کلاسک کارفیسٹیول کاانعقاد کیا گیا۔

اس منفردایونٹ میں مختلف سعودی شہروں سمیت کئی خلیجی ممالک سے آئے شرکاء نے600سے زائد کلاسک گاڑیوں کیساتھ شرکت کی ۔

اس کلاسک کار شومیں شرکت کیلئے ہزاروں افراد یہاں پہنچے اور اپنی پسندیدہ گاڑیوں کا بھرپور جائزہ لیا۔

رواں برس اس کار شو میں درجنوں گاڑیوں کی نیلامی بھی کی گئی جس میں شرکاء نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیاجبکہ ان گاڑیوں کی مجموعی مالیت کئی ملین ریال تھی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں