• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منچلے کو اسنو موبائل پر کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا


روس میںمنچلے کو اسنو موبائل پر کرتب دکھانا مہنگا پڑ گیا۔

ویڈیو میںدیکھا جا سکتا ہے کہ ا یڈ ونچر کا شوقین نوجوان اسنو موبائل پر برفیلی ندی کو عبور کرنا چاہتا تھاکہ اچانک اس نے کئی فٹ اونچی چھلانگ لگائی اورمنہ کے بل برف سے ڈھکی جھیل میں جاگرا۔

جہاں اناڑی کھلاڑی کو اسٹنٹ دکھانا مہنگا پڑ اتو وہیں ٹھنڈے ٹھار پانی کا مزہ بھی لینا پڑا تاہم وہاں موجود اسکے دوستوں نے منچلے کو ندی سے بحفاظت نکال لیا۔

تازہ ترین