• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی سیکریٹری خارجہ خطروں کے کھلاڑی بن گئے


سابق برطانوی سیکریٹری خارجہ اور لندن کے سابق میئر بورس جانسن بھی خطروں کے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

برطانوی کاؤنٹی کینٹ میں واقع پارک میں موجود ایک چیتے کو بورس جانسن نے دوست بنا لیا۔

بورس جانسن بغیر کسی حفاظتی اقدام کے چیتے کے پاس جا پہنچے اور اسے پیار کرنے لگے۔چیتے نے بھی انکی محبت کا جواب پیار سے دیا اور انہیں کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچایا۔

بورس جانسن کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

تازہ ترین