• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یویو کو انتہائی مہارت سے گھمانا بھی اپنے اندر ایک فن ہے جو کھیل کیساتھ ساتھ کرتب بازی کا ذریعہ بھی بنتا ہے،جاپان سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کو ہی دیکھ لیجئے جو یو یو گھمانے میںکمال کی مہارت رکھتا ہے۔

نوجوان اکثر و بیشتر یویو کے ذریعے شاندار کرتبوں کا مظاہر ہ پیش کر کے لوگوں کو حیران اور داد وصول کرتا نظر آتا ہے۔

یویو کو گھمانے والا ماہر نوجوان یویو کو نہ صرف کھیل کے لیے بلکہ اسے اپنی فنکاری دِکھانے کیلئے بھی استعما ل کرتا ہے ۔

با صلاحیت نوجوان کی حال ہی میںآنیوالی نئی ویڈیو میں وہ انتہائی تیزی سے یو یو گھما کر کرتب بازی کرنے میں مصروف ہے جو اسکی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

تازہ ترین