• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بھارتی ریاست تلنگانا میں واقع ایک شاپنگ مال کے باہر بھی 10روپے کی ساڑھی کی سیل کے موقع پرخواتین کا جم غفیر جمع ہوگیا ۔

جیسے ہی اسٹور کی انتظامیہ نے مرکزی دروازہ کھولا تو اس کے ساتھ ہی سینکڑوں کی تعداد میں افراد ایک دوسرے کو دھکے دیتے ہوئے ساڑھی خریدنے کیلئے اندر داخل ہوگئیں۔

 رش کے باعث ایک دوسرے پر گریں،کسی کی ٹانگ ٹوٹی تو کسی کا ہاتھ زخمی ہوگیا

ادھرشاپنگ مال کے اندر بھی بڑی تعداد میں لوگوں کے جمع ہونے پرچھینا جھپٹی شروع ہوگئی جس کی وجہ سے کئی خواتین قیمتی زیورات،پیسوں اور ڈیبٹ کارڈز سے محروم ہوگئیں۔

تازہ ترین