• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ویتنام میں شاندار روایتی ڈریگن بوٹ ریس کا انعقاد کیا گیا۔

ویتنام میں پہلی مرتبہ منعقد کیے جانے والے اس مقابلے میں شرکت کیلئے ملک بھر سے500سے زائد خواتین اور مردوں نے 43ٹیموں کی شکل میں اس ریس میں حصہ لیا۔

ریس میں شریک افرادکشتیوں پر بیٹھ کر مقامی جھیل پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش کرتے دکھائی دیئے ۔

اس موقع پر موسیقی اور دیگر تفریح کا اہتمام بھی کیا گیا تھا ۔

واضح رہے کہ اس میلے میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے مقابلے کا بھرپور لطف اْٹھایا۔

تازہ ترین