• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچپن میں بلبلے بنانا تو ہر ایک کا ہی من پسند مشغلہ رہا ہی ہو گا لیکن ذرا اس ببل آرٹسٹ کو تو دیکھئے جو اس مہارت سے بلبلے بناتا ہے کہ دیوہیکل بلبلہ ہو یا درجنوں بلبلے ایک ساتھ بنانے ہوں اس کیلئے کچھ بھی مشکل نہیں۔


لندن سے تعلق رکھنے والا میکسویل(Maxwell) نامی یہ با صلاحیت فن کار ایک بڑے ببل کے اندر درجنوں ننھے بلبلے پھلانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔

جس سے یہ نظارہ دیکھنے میں نہ صرف مبہوت کن بن جاتا ہے بلکہ آرٹسٹ کی مہارت کو بھی داد دئیے بغیر نہیں رہا جا سکتا۔

تازہ ترین