• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حفیظ کی جگہ سلمان بٹ لاہور قلندرز میں شامل

شارجہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے زخمی محمد حفیظ کی جگہ سابق ٹیسٹ اوپنر سلمان بٹ کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ سلمان بٹ گذشتہ تین سال سے ڈرافٹ میں شامل تھے لیکن انہیں کسی ٹیم نے لینے سے گریز کیا تھا۔

تازہ ترین