• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونوا کے وزیرخزانہ کا دورہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) خیبر پختونخواکے وزیر خزانہ خیبر پختونخواہ تیمور سلیم جھگڑا منگل کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج پہنچ گئے جہاں انہو ں نے روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔اس موقع پر سی ای او رچرڈ مورن اور چئیرمین پاکستان اسٹاک سلیمان مہدی ان کے ہمراہ موجود تھے۔وزیز خزانہ کے پی کے نے کہا کہ کراچی ملک کا سب سے اہم شہر ہے۔مجھے کراچی سے اچھا رسپانس ملا ہے۔ پرامید ہوں باہمی طور پر دونوں صوبوں میں سرمایہ کاری کی جائیگی۔

تازہ ترین