• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر)شاعر اہلبیت شادان دہلوی گزشتہ روز انتقال کرگئے ،مرحوم کا سوئم جمعرات 21فروری کو شام 4 بجے مسجد معصومین دستگیر سوسائٹی میں ہوگا مجلس سے علامہ رضی جعفر نقوی خطاب کرینگے،علاوہ ازیں لخت حسنین زیدی،عاقل قریشی،ریاض زیدی اور دیگر مذہبی و سیاسی رہنمائوں نے اظہار تعزیت کیا ہے۔
تازہ ترین