• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاشعوری طور پر بھارتی پرچم دکھایا گیااسکول انتظامیہ نے معافی مانگ لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماما بے بی کیئر اسکول کی چیئرپرسن شبیہہ زہرا نے پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 10 فروری کو اسکول میں منعقد کیے گئے پروگرام میں لاشعوری طور پر انڈیا کا جھنڈا دکھایا گیا جو ہماری غلطی ہے ہم تمام پاکستانیوں سے معافی کے طلبگار ہیں۔

تازہ ترین