• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( نیوز ڈیسک )قومی ایئر لائن پی آئی اے نے میک اے وش کی جانب سے پر کینسر کے مرض میں مبتلا 12سالہ سمیع حسین اور حذیفہ علوی کی پائلٹ بننے کی خواہش پرپی آئی اے ہیڈ آفس میں منعقدہ ایک تقریب میں قومی ایئر لائن کے ایئر وائس مارشل سبحان نذیر سید نے پائلٹ یونیفارم میں ملبوس اِن بچوں کو پائلٹ ونگز لگائے اور اِن کی آخری خواہش کی تکمیل کی۔ اس موقع پر میک اے وش فائونڈیشن پاکستان کے بانی صدر اشتیاق بیگ، کیپٹن عامر آفتاب، عامر میمن، ساجد قیوم، لاعلاج بچوں کے والدین اور رضاکار بھی موجود تھے۔
تازہ ترین