• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن ڈویژن میں پولیس کا ایکشن،متعدد پیشہ ور گداگر زیر حراست

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلشن ڈویژن میں پیشہ وار گداگروں کے خلاف پولیس نے ایکشن لیتے ہوئےمتعدد گداگروں کو حراست میں لے لیا ۔ زیر حراست افراد میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں،پولیس کے مطابق گداگروں کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کیا جائے گا اور انھیں انکے اہلخانہ کیساتھ معاہدے کے تحت واپس کیا جائے گا،پولیس کے مطابق دوبارہ گداگری کرنے پر اہل خانہ کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین