• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ایئرپورٹ کے رن وے پر ایک بار پھر گڑھا پڑگیا، متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

لاہور(مانیٹرنگ سیل)علامہ اقبال ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے پر گڑھا پڑنے کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔لاہور ایئرپورٹ کے مرکزی رن وے پر ایک بار پھر گڑھا پڑنے کی وجہ سے اندرون و بیرون ملک جانے والی 10 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

تازہ ترین