• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان پلوامہ حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کرے، امریکا

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکا نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ پلوامہ حملے میں ملوث افراد کیخلاف تحقیقات کرے اور انہیں سزا دے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کرے۔ 
تازہ ترین