• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انرجی سیکٹر میں بے ضابطگیاںوزیر اعظم نے چیئرمین انسپکشن کمیشن کو جائزہ لینے کا ٹاسک سونپ دیا

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان سےگزشتہ روزچیئرمین پرائم منسٹر انسپکشن کمیشن احمد یار ہراج نے ملاقات کی ۔ چیئرمین احمد یار ہراج نے وزیر اعظم کو انسپکشن کمیشن کی مختلف سرگرمیوں کے حوالے سے بریف کیا۔ وزیر اعظم نے چیئرمین انسپکشن کمیشن کو انرجی کے شعبے میں سامنے آنے والی بعض بے ضابطگیوں کا جائزہ لینے کا ٹاسک سونپ دیا۔
تازہ ترین