• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن کی احتجاجی ریلیاں

لاہور ( جنرل رپورٹر)پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل آرگنائزیشن اینڈ پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف آرگنائزیشن نےمطالبات منطور نہ ہونے کی صورت میں 28فر وری سے صوبہ بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس بات کا فیصلہ احتجاجی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے مقرین نے کیا۔گذشتہ روز لاہور سمیت پنجاب بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالیںگئیں لاہور میں مرکزی احتجاجی ریلی جنرل ہسپتال لاہور میں نکالی گئی ۔
تازہ ترین